پاکستان دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے، مودی بائیڈن کا مشترکہ مطالبہ
امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔
شیو سینا کا بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف
بال ٹھاکرے نے مودی کا سیاسی کیریئر بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا
تیز رفتار ٹرک نے مندر میں 12 افراد کو کچل دیا
ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں
یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارتی حکومت ذمہ دار ہو گی، مشعال ملک کا خط
یاسین ملک کے خلاف جاری ٹرائل ناانصافی اور جمہوری نظام کے برعکس ہے۔
کشمیر میں مودی کے ترقیاتی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی:پاکستان
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مسترد کردیا.
مودی کا دورہ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کا اعلان
مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی ہے۔
مبارکباد کا شکریہ، آئیں امن بڑھائیں،لوگوں کی ترقی پر توجہ دیں،شہباز شریف کی مودی کو پیشکش
پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی
دورے کا وقت نئے سرے سے طے کیا جائے گا
اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا بھارتی دورہ
دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم
مودی نے بھارتی عوام کو پھر بےوقوف بنا دیا
مودی نے اپنی عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش کی لیکن وہ کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔