سپریم کورٹ میں تجاوزات سے متعلق سماعت کے بعد بلاول ہاؤس میں اجلاس طلب

اجلاس میں اس بارے میں بات کی گئی کہ سعید غنی کے توہین عدالت کے نوٹس سے کیسے نمٹا جائے

خورشید شاہ کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر گرفتار کیا گیا،اہم رہنماؤں کا ردعمل

شہباز شریف نے کہا عمران نیازی ایک سال سے کالے قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔

کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149کے نفاذ بارے قانون دانوں کی رائے

شہر قائد میں ایمرجنسی اورگورنرراج کا آپشن زیربحث ہے، کراچی کے قانون دانوں نے  اس بارےمیں مختلف آراء کا اظہار کیاہے۔

نہ فارورڈ بلاک ہے نہ وزیراعلیٰ بدلے گا، ناصر شاہ

18ویں ترمیم کے بعد فارورڈ بلاک بن بھی نہیں سکتا، وزیر بلدیات سندھ

سندھ: وفاقی اور صوبائی وزیر کی اہم ملاقات، ملکر کام کرنےپر اتفاق

 وفاقی وزیر فیصل واوڈا   نے سندھ سیکریٹریٹ میں وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ سے ملاقات کی۔

کراچی میں کچرے پر سیاست نے نیا رُخ اختیار کر لیا

میئرکراچی وسیم اختر سے استعفے کےمعاملے پر سندھ کے وزرا میں تضاد بھی سامنے آیا ہے۔

سندھ سرکار کبھی کراچی والوں کو سستی اور با عزت سفری سہولیات دے سکے گی؟

کراچی: کیا سندھ سرکار کبھی کراچی والوں کو سستی اور با عزت سفری سہولیات دے سکے گی؟ یہ وہ سوال ہے

سکھر، گڈو بیراج کے درمیان انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ

گڈو بیراج سے سکھر بیراج کے درمیان نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد 1419 ہے، صوبائی وزیر جنگلات ناصر حسین شاہ

گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیں گے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔

وفاق و سندھ کی کشمکش، گرین لائن منصوبے کی لاگت بڑھ گئی

وفاق کے زیر انتظام شہر قائد میں زیر تعمیر گرین لائن بس منصوبے کے دوسرے مرحلے کو جون 2019 میں مکمل کر لیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز