ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب کو قبول ہوگا، وزیر اعظم

الیکشن میں فراڈ سے بچنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، عمران خان

بیرون ملک جانیوالوں کا مسئلہ حل، شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی

جن افراد نے وہ ویکسین لگوائی جوخلیجی ممالک میں قابل قبول نہیں ان  کیلئے نادرا کا نیا سرٹیفکیٹ متعارف کروایا جائے گا

کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے 2 افراد گرفتار

گرفتار افراد جعلی ویکسین سر ٹیفکیٹ بنا کر آن لائن پیسے وصول کرتے تھے ،ایف آئی اے

غیرقانونی مقیم افراد 14 اگست تک ملک چھوڑ دیں، شیخ رشید

بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کر پاکستان کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے کام کر رہا ہے، وزیر داخلہ

جعلی شناختی کارڈ بنانے کا الزام: نادرا ملاز م سمیت 2 افراد گرفتار

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں نادار کا ڈیٹا انٹری آپریٹر اور ایجنٹ شامل ہیں 

ای ووٹنگ کے نتائج حزب اختلاف بھی تسلیم کرے گی، وزیر اعظم

ہمیں ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنی چاہیئیں، عمران خان

نادرا نے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی

نادرا کے تمام سینٹرز پر کورونا سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

نادرا: 14 اگست تک تحصیل کی سطح پر 46 نئے سینٹرز کے قیام کا اعلان

ایف بی آر کی ٹیکس وصولی بڑھانے میں بھی نادرا معاونت کرے گا، وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین نادرا طارق ملک کی بریفنگ

طارق ملک دوبارہ چیئرمین نادرا تعینات، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا

نادرا کراچی نے دہشتگردی میں ملوث افراد کے شناختی کارڈ بنائے، شیخ رشید

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ نادرا کراچی کے لوگوں نے غلط شناختی کارڈ بنا کر کروڑوں روپے لوٹے، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز