نابینا افراد مطالبات کے حق میں ڈٹ گئے، مال روڑ پر جاری دھرنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، شہری خوار

بینائی سے محروم افراد کا کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، اسکیل اپ گریڈیشن اور معذور کوٹے پر نوکریاں دینے کا مطالبہ

ٹاپ اسٹوریز