آئی جے پی تا پاک سیکرٹریٹ میٹرو سروس بحال ہے
میٹرو ٹریک مرمتی کام کی وجہ سے صدر تا فیض آباد تک بند رہے گی
میٹرو بس سروس کا روٹ ایم اے او سے شاہدرہ تک بند ہے، جی ایم آپریشن
ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 24 نومبر کو جڑواں شہروں میں سروس بند رہے گی
میٹرو بس سروس فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ معمول کے مطابق چلے گی، انتظامیہ
شہریوں کو مشکلات کا سامنا، روزانہ ایک لاکھ سے زائد مسافر سروس سے مستفید ہوتے ہیں
جڑواں شہروں کے راستے کھل گئے، ٹریفک بحال
میٹرو بس راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک بحال ہے
فیض آباد تا پاک سیکریٹریٹ میٹرو بس سروس بحال رہے گی، ضلعی انتظامیہ
اس گینگ کا ٹارگٹ میٹروبس پر سوار ہونے والی خواتین ہوتی تھیں
میٹرو بس کے بعد فیڈر منی بس سروس کے روٹس کو حتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس سروس معطل کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ترجمان ضلعی انتظامیہ
لاہور اور ملتان میں 9اور 10 محرم کو میٹرو بس سروس معطل رہے گی
میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
سی ڈی اے اور این ایچ اے حکام کی دوڑیں لگ گئیں، ذرائع









