خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: شوکت یوسفزئی نےشکست کی وجہ بتادی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی  نے اپنی  شکست تسلیم کرلی

چار حکومتوں کے ڈاکو جان بچانے کے لیے کابینہ میں بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

حکومت اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن متحد ہے، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام پاکستان کا سوال میں بات چیت

بجلی، دالیں، گرم مصالحہ جات اور لکڑی سمیت 17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات

ہر شخص حکومتی نااہلی کو بھگت رہا ہے، سعید غنی

سندھ میں لسانی فسادات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی ہو رہی ہے، فواد چوہدری

کامیابی اس وقت ہو گی جب ہم نواز شریف اور آصف زرداری کے قرضوں سے جان چھڑا لیں گے، وفاقی وزیر

عوامی مسائل سے چھٹکارا پانا ہے تو حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائیں، حمزہ شہباز

سانحہ اے پی ایس کا سبق ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر کام کرنا ہے

قوم چاہتی ہے عمران خان جان چھوڑ دیں، مریم اورنگزیب

عمران خان کا کچن کوئی اور چلاتا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ہم نے عمران خان کوبھاگنے نہیں دینا، انکا احتساب ہوگا ،حمزہ شہباز

عمران خان کے پاس تو اب ہوش میں آنے کا وقت  بھی نہیں۔

مہنگائی کی شرح میں کمی ہورہی ہے، فرخ حبیب کا دعویٰ

پیاز کی قیمت میں 31.99 فیصد اور دال مونگ کی قیمت میں 25.03 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات

عوام عمران خان کے ساتھ نہیں، وزیراعظم رہنے کا حق نہیں: بلاول

عوام نے ملک بھر میں مظاہرے کر کے حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، چیئرمین پی پی

ٹاپ اسٹوریز