صادق اور امین سب سے زیادہ کرپٹ نکلے، شاہد خاقان عباسی

ہر ایک پر چوری کا الزام لگانے والے وزیر اعظم آج خود چور ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

پی ٹی آئی کی لوٹ مار سے ملک میں مہنگائی بڑھی، ذوالفقار علی بدر

عمران خان کرپشن ختم کرنے میں ناکام رہے، اب گھر جائیں، ترجمان بلاول بھٹو

حکومت کو حق ہے، ترجیحات کے مطابق مہنگائی کا ٹارگٹ سیٹ کرے: گورنر اسٹیٹ بینک

گزشتہ 10 سے20 سال کے اعداد و شمار دیکھیں تو مہنگائی کی شرح ایسی ہی نظر آئے گی، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

دنیا بھر میں مہنگائی کی وجوہات کیا؟

دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح 2018 کے بعد سے آج ریکارڈ سطح پر ہے جس کی کچھ وجوہات ہیں۔

انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، چودھری شجاعت حسین

 حکومت اور اپوزیشن مل کر عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں، سربراہ ق لیگ

نہ ان ہاؤس تبدیلی آئے گی، نہ حکومت ختم ہو گی، شاہ محمود قریشی

مہنگائی کے جن کو 2023 سے قبل بوتل میں بند کردیں گے، وزیر خارجہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی دہشتگردی قرار دے دیا

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خوب پھرتی دکھائی گئی، مسلم لیگ ن

نواز شریف کا مسئلہ براہ راست مہنگائی سے منسلک ہے، فواد چودھری

نواز شریف اس وقت لندن میں سب سے مہنگی جائیداد پر بیٹھے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

آج عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہو گا، مریم اورنگزیب

عمران خان آج چوروں کو لوٹ مار کا لائسنس دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

پٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، شہباز شریف

ملک میں ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے، قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز