کراچی میں بارش کی پیش گوئی

مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پربارش بھی ہو سکتی ہے

سیلاب سےفصلیں متاثر، متعدد افراد ہلاک

دریاؤں کے حفاظتی بند ٹوٹنے سے دیہات زیرآب آگئےاور سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں

لاہور میں موسلادھار بارش: کئی علاقے زیرآب،حادثات میں 3 افراد جاں بحق

موسلادھار بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر بھی متاثر ہوئی ہے

پنجاب میں بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک بچہ اور ایک نوجوان بھی شامل ہیں

ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا لیکن میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور کراچی میں بارش متوقع ہے

حافظ آباد: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 شدید زخمی

زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو

حکومت نے کراچی کے مسائل پر صرف بیانات سے کام لیا، شہبازشریف

خیبرپختونخوا میں بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی لاپرواہی قابل مذمت اور افسوسناک ہے،صدر ن لیگ

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں،23 افراد جاں بحق

متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروئیاں اور بند سڑکیں کھولنے کےلیے اقدامات جاری ہیں

ٹاپ اسٹوریز