شریف فیملی منی لانڈرنگ، وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا

شاہد رفیق نے شریف فیملی کے لیے 24 لاکھ 30 ہزار 145 ڈالر کی لانڈرنگ کا اعتراف کیا۔

کرپشن کرنے والوں کیخلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، چیئرمین نیب

مفروروں اور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال

ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس 21 اکتوبر کو ہو گا

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا۔

شہباز شریف بہت خوش ہیں، ڈی جی نیب

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو گھر سے کھانا اور ادویات لانے کی اجازت ہے

نواز شریف عدالتوں اور نظام کو دھوکہ دےکر فرار ہوئے، شبلی فراز

نوازشریف کی تقاریر سے لگتا ہے کہ وہ ملک سے بدلہ لے رہے ہیں، وزیراطلاعات

نواز شریف پورے سسٹم کو شکست دے کر باہر گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطانیہ میں قونصل اتاشی کا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا

شہباز شریف عدالت کو مطمئن نہ کرسکے اور گرفتار ہوئے، شبلی فراز

مریم نواز نے ن لیگ سے شہبازشریف کی سیاست کا خاتمہ کردیا،شہزاداکبر

شہباز شریف کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثوں کی تفصیلات جاری

نیب دستاویزات  کے مطابق 10 سال میں شہباز شریف اور ان کی فیملی کے اثاثے 7 ارب 38 کروڑ 20 لاکھ ہوگئے

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

اڑھائی سو سال لگ جائیں گے مگر میرے خلاف  کرپشن ثابت نہیں کی جا سکے گی، صدر مسلم لیگ ن

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز کا ٹرائل ہائیکورٹ میں چیلنج

جعلی اکاؤنٹس کیسز نیب کا دائرہ اختیار نہیں، انہیں خارج کیا جائے، آصف زرداری کی درخواست

ٹاپ اسٹوریز