شاعر منیر نیازی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

ان کی شاعری میں ماضی کی دھندلاہٹ میں گم کچھ مناظر اورکھوئے ہوئے رشتوں کی آہٹیں ہیں جو پڑھنے والے دل پر دستک دیے بغیر نہیں لوٹتیں

دکھوں کو الفاظ کا روپ دینے والے منیر نیازی کو دنیا سے رخصت ہوئے تیرہ برس بیت گئے

معاشرے کی بے مروتی اور انسانوں کی بے رخی پر اس ناراض شاعر کو حکومت پاکستان نے تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا

اپنائیت سے لبریز جذبات کے ترجمان منیر نیازی کا یوم پیدائش

منیرنیازی کی 91ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔  خوب صورت شاعری کی بدولت منیر نیازی چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز