جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے ریاست کو ڈبو کر رکھ دیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز ایک مرتبہ پھر مثبت رجحان سے ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر آج 155.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا۔

حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی، وزیر اقتصادی امور

خراب معیشت کو بہتر کرنے کے لیے حکومت نے جو سخت فیصلے کیے ان کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے، مشیر خزانہ

ملک کو مزید قرضوں میں دھنسایا جا رہا ہے، ماہر معاشیات کا انکشاف

عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ عمران خان کے بڑے اور مشکل فیصلوں کی وجہ سے اب معیشت بہتر ہو رہی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام، 286 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

حزب اختلاف عوام کو گمراہ کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک منتقل کرنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا۔

مہنگائی ختم کرنے کا کوئی وقت نہیں دے سکتے، مشیر تجارت

عبدالزاق داؤد نے کہا کہ صنعتکار اپنی فرنیچر مصنوعات کے معیار کو مزید بڑھائیں۔

حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے، سابق وزیر تجارت

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ سال 2000 میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے دور سے پاکستان کی معیشت کو دانستہ طور پر سازش کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 936 پوائنٹس گر گئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز ہی مندی سے ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز