اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رحجان

کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 40,887.62 پر تھا اور مارکیٹ کھلتے کچھ دیر کیلئے تیزی کا رحجان دیکھا گیا

پاکستان کا قرض کم ہو کر جی ڈی پی کا 84.7 فیصد رہ گیا، آئی ایم ایف

حکومت نے اخراجات کم  اور محصولات کی وصولی میں اضافہ کیا جو قرض میں کمی کا سبب بنا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کے روز منفی رحجان سے کاروبار کا آغاز ہوا تاہم کچھ بعد تیزی دیکھی

اسٹاک مارکیٹ پھر منفی زون میں چلی گئی

گزشتہ روز بھی جب پرویزمشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ آیا تواسٹاک مارکیٹ وقتی طور پر منفی زون میں چلی گئی تھی۔

معیشت کو بحال نہیں کیا تو بے روزگار نوجوان ہر سال تبدیلی لائیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ عالمی بینک کے مطابق مغربی ایشیا میں ترقی کا سب سے زیادہ امکان ہے لیکن پاکستان مغربی ایشیا میں فی کس آمدنی میں بھی پیچھے رہ گیا ہے۔

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ

بھارت میں معاشی ترقی کی شرح توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے۔  بھارتی معیشت رواں برس 5.1 تک نیچے آسکتی ہے جب کہ گزشتہ برس امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ کمی 6.5 تک ہوگی

اے ڈی بی فنڈ کی پہلی قسط پاکستان کو وصول

رقم  پاکستان کو ایمرجنسی مالی ضروریات پوری کرنے اور معیشت کومنفی اثرات سے بچانےمیں مدد گار ثابت ہوگی، بینک

چیئرمین ایف بی آر کا محصولات کے سالانہ ہدف پر نظرثانی کا اعتراف

شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے معاشی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جو پاکستان کی 40 سے 50 سالہ تاریخ میں نہیں اٹھائے گئے ہوں گے۔

معیشت کی اصلاح کے کیلئے کی جانے والی ہر کوشش سے عوام کو آگاہ رکھا جائے، وزیراعظم

مخصوص عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ملکی معیشت پر غلط بیانی کر رہے ہیں جس کا بھر پور جواب دیا جائے، عمران خان کی معاشی ٹیم کو ہدایت

اسٹاک مارکیٹ میں 289 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت رجحان میں ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز