قومی اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ایوان نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مربوط آپریشن اور قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز