ایک ماہ کے دوران گراں فروشی میں ملوث آٹھ سو بیس افراد گرفتار

لاہور: پنجاب میں  گرانفروشی کے معاملے پر ایک ماہ کے دوران آٹھ سو بیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

صوبے میں 309 رمضان بازار لگائے گئے ہیں،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لئے موثر اقدامات کے لئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ 

وزیر اعظم کا مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیر اعظم نے پنجاب کے آئندہ بجٹ میں کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کی۔

ٹاپ اسٹوریز