کیا آج عدالت میں کورونا کا خدشہ نہیں تھا؟ فیاض الحسن چوہان

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان قابل مذمت ہے۔

گرفتاریوں سے مسلم لیگ ن پر کوئی اثر نہیں پڑتا، احسن اقبال

 حکومت کے وزرا پہلے ہی پیش گوئیاں کرچکے تھے اور ان کا ایجنڈا بھی ہی یہی تھا کہ شہبازشریف کو گرفتار کیا جائے،رہنما مسلم لیگ ن

حکومت نوازشریف سنڈروم کے لاعلاج مرض میں مبتلا ہے، مریم نواز

 لوگوں کی جانیں صرف کورونا سے نہیں بلکہ نااہلی اورمجرمانہ غفلت کی وجہ سے جا رہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

’حکومتی پالیسی کی وجہ سے لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے‘

 وزیراعظم شروع دن سے لاک ڈاوَن پر سیاست کر رہے ہیں، جاوید عباسی

اناڑیوں کی کورونا لاک ڈاون پر کوئی حکمت عملی نہیں، احسن اقبال

حکومت نیب گردی کےذریعےاپوزیشن کےخلاف کارروائیوں کےعلاوہ کچھ نہیں کرتی، رہنما مسلم لیگ ن

سابق سینیٹر نہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

نہال ہاشمی فی الحال اپنے گھر میں ہی آئیسولیٹ ہو گئے ہیں جبکہ ان کے اہل خانہ ، ملازمین اور ڈرائیور کے ٹیسٹ بھی کورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام میں کورونا کی تشخیص

 امیرمقام خیبرپختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں،  پارٹی کےلیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتےہیں، شہباز شریف

ہمیں نااہل حکومت سے معیشت کی بہتری کی کوئی توقع نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ ہم کورونا سے پہلے معیشت کا لاک ڈاؤن بھگت چکے تھے۔

حکومت نے اپنی عقل ڈاؤن ہونے کا ثبوت دے دیا،احسن اقبال

پاکستان میں لاک ڈاوَن کی جتنی قسمیں ایجاد ہوئی پوری دنیا میں نہیں ہوئیں، لیگی رہنما

شاہ محمود قریشی کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں، شاہد خاقان عباسی

ہم بار بار ہم کہہ رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال میں کوئی پالیسی بنائیں مگر وزیراعظم ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہیں، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز