سعد رفیق کا حکومت کو اپوزیشن اتحاد سے نہ ڈرنے کا مشورہ

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مشرف کے ترجمان جو اب آپ کے ترجمان بنے ہوئے ہیں یہ سب کو لڑاتے ہیں۔

اپوزیشن میں اتحاد ہوگیا، شہباز شریف اور آصف زرداری متفق

شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا ہے

70 سالہ غلط معاشی پالیسیوں کے باعث مسائل کا سامنا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ایون فیلڈ ریفرنس، فواد چوہدری نے عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے عملی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو ہو گا

مسلم لیگ نون کے رکن خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا سکتا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تاحال جاری نہ ہو سکے

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جب کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔

ایل این جی اسکینڈل، نیب نے مفتاح اسماعیل کو طلب کر لیا

نیب نے مفتاح اسماعیل کو ایل این جی اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے ریکارڈ سمیت گیارہ جنوری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

حکومت ملنے والی امداد کو کہاں خرچ کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والا گھر یا جیل جائے گا جب کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

مریم نواز کی والد سے جیل میں ایک گھنٹے لمبی ملاقات

ذرائع کے مطابق ملاقات میں نوازشریف کی ضمانت کے لئے درخواست عدالت میں جمع کروانے پر غور کیا گیا

وزیر اعظم نے شہباز شریف کے میڈیکل بورڈ میں تاخیر کی، مریم اورنگزیب

لاہور: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے

ٹاپ اسٹوریز