افغانستان سے پہنچنے والے 22 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کورونا وائرس سے متاثرہ تمام افراد کو دنبہ گوٹھ میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

عمان: پاکستان اور بھارت سمیت 24 ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد

پروازوں پر پابندی کا مقصد عمان کی سرحدوں میں وائرس کو داخل ہونے سے روکنا ہے۔

پی آئی اے: کینیڈا کی پروازوں کیلئے ایس او پی جاری

5سال اور زائدعمر کے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچنے والے 24 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

پاکستان پہنچنے والے 128 میں سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

سکھر: مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی

زخمی مسافروں کو علاج معالجے کے لیے روہڑی، پنوں عاقل اور سکھر کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

شارجہ سے پشاور پہنچنے والے کورونا منفی 25 مسافر اسپتال منتقل

متاثرہ مسافروں میں پشاور، دیر لوئر، اپر دیر، ڈی آئی خان، چارسدہ اور مردان کے باشندے شامل

سی اے اے: نیا سفری ہدایت نامہ جاری

نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔

سی اے اے: مسافر کو 15لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ ہینڈ کیری واپس کردیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر قیصر نوید کی ہینڈ کیری کوئی اور مسافر ساتھ لے گیا تھا

لاہور سے لندن اب صرف ایک گھنٹے میں

اس جہاز میں ابتدائی طور پر50 مسافروں کی گنجائش ہوگی

یقین کریں: بھارت، گائے کو بچانے والی ٹرین 35 کلو میٹر تک الٹی چلتی رہی

ریلوے حکام نے تحقیقات کے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ٹرین کے ڈرائیور اور گارڈ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز