حکومت گرانے سے متعلق مشاورت اور چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر غور بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر اداکارہ وینا ملک کی جانب سے مہم چلانے پر ایف آئی اے میں درخواست دائر
پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔
احسن اقبال نے کہا کہ قرضوں پر بنایا گیا کمیشن عمران خان کا سیاسی ایجنڈا ہے، یہ کمیشن نہیں جے آئی ٹی ہے۔
اس سے قبل قطر کا ایک خاندان کے ساتھ تعلق سمجھا جاتا تھا، جہاں اس ملک کا نام آتا تھا تو خط ذہن میں آجاتا تھا، معاون خصوصی
سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نےکہا کہ نواز شریف کے دل کی مین آرٹری بلاک ہے اور ڈاکٹرز نے دوبارہ بائی پاس کا مشورہ دیا ہے۔
آئندہ ماہ جولائی میں سیاسی پارہ مزید بڑھنے کا امکان ہے، پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک گیر عوامی رابطہ مہم کی تیاری شروع کر دی ہیں
مریم نواز نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کے مقابلہ میں دو بار انتخابات لڑنے کی جرات کی اور کامیابی بھی حاصل کی۔
اگر خود وہ کمیشن کے سربراہ رہتے تو حزب اختلاف کو باتیں کرنے کا موقع ملتا، لیفٹینٹ جنرل (ر) امجد شعیب
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی ملاقاتوں میں شہباز شریف کی عدم موجودگی انتشار اور دھڑے بندی کا واضح ثبوت ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی خودکشی نہیں کرنے دیں گے۔
حکومت مخالف جدوجہد زور و شور سے جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے، ذرائع
پی پی پی چئیرمین کل بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے (1:30) رائیونڈ جائیں گے۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک اب تنزلی کی طرف جا رہا ہے۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر حمزہ شہباز کا ایک وڈیو کلپ بھی ’شاباش حمزہ ‘ کی ٹیگ لائن کے ساتھ شئیر کیا ہے














