اسماعیل صابری یعقوب ملائیشیا کے نئے وزیراعظم منتخب

اسماعیل صابری نے وزیراعظم کے انتخاب میں  پارلیمنٹ کے 222 ارکان میں سے 114 کا ووٹ حاصل کیا

ملائیشیا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

 ملائیشیا کا حکمران اتحاد اپنی عددی اکثریت کھو بیٹھا ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم محی الدین یاسین کل استعفی دیں گے۔

ملائشین وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا

وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملائشیا کے وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ملائیشیا کے نئے وزیراعظم کا اعلان ہوگیا

مہاتیرمحمد کی جماعت نے بھی گزشتہ روز اچانک اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم کیلئے محی الدین یاسین کی حمایت کریں گے

ٹاپ اسٹوریز