کورونا وائرس: پاک ایران سرحد پہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

آج 397 پاکستانی آئے ہیں جن میں 287 زائرین ہیں اور110 مقامی تاجر ہیں۔

کورونا وائرس، پاک افغان سرحد آج سے بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ صحت کے مطابق باب دوستی کی بندش کے بعد پاک افغان سرحد پر اسکریننگ بھی ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی۔

کورونا وائرس: حکومت سندھ نے عوام کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا

صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے تعلیمی اداروں کے لیے ہدایت نامہ تیار کرنے کی خاطر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا۔

بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے نوزائیدہ بچی جاں بحق

اسپتال انتظامیہ نے والدین کے ساتھ اظہار تاسف کر کے خود کو ذمہ داری سے مبرا قرار دے دیا۔

ہالا: کتے نے دس افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا

ضلع مٹیاری کی تحصیل ہالا میں پیش آنے والے واقعات میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی

پشاور میں آج سے ڈینگی وائرس سے متعلق  آگہی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

پنجاب اور کے پی: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگر و مؤثر ثابت نہیں ہورہے ہیں۔

کےپی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے ایکدوسرے پر الزامات

خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت میں اصلاحات کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں  حکومت اور اپوزیشن کے مابین دلچسپ اور گرماگرم بحث  ہوئی۔ 

حکومت کا ڈینگی کے پھیلاؤ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں ڈینگی کے خطرناک حد تک  پھیلاؤ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی  ہے۔

ٹاپ اسٹوریز