برفباری سیزن کے حوالے سے انتباہ جاری

سیاحوں کیلئے مری میں 3مقامات پر سہولت سینٹرز قائم، 7مختلف مقامات پرڈیجیٹل اسکرینز بھی نصب کر دی گئیں

سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز

ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز