بھارت میں پرتشدد مظاہرے، گرفتاریاں، گھروں کی مسماری: ’’اب بس کر دیں’’ اسلامی تنظیم کی اپیل
نئی دہلی کی جواہر لعل یونیورسٹی میں آفرین فاطمہ اور ان کے والد محمد جاوید کے حق میں یکجہتی مارچ بھی کیا گیا۔