پاکستان: 8 اسکولوں کے 65 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

محکمہ صحت نے متاثرہ اسکولوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کردی ہے۔

کورونا: میرپور، مثبت کیسز کی شرح دیگر شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ

ملک کے 28 فیصد وینٹی لیٹرز پر کورونا مریض زیر علاج رہے ہیں، ہفتہ وار رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید65اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.73فیصد رہی

کورونا کے وار، لگاتار: اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز رپورٹ

ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے مثبت کیسز اور شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا

حکومت سندھ: وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

 کورونا کی چوتھی لہر سے ملازمین کو محفوظ رکھنے کے لیے وزیراعلی ٰہاؤس کے دفاتر کو بند کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری

پاکستان میں کورونا سےمزید 43 اموات رپورٹ

ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 779 تک پہنچ گئی۔

اسلام آباد: کورونا ، مثبت کیسز کی شرح 12.5 فیصد ہو گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 27 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح11 فیصد سے بڑھ گئی، مزید41 اموات

کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 256 تک پہنچ گئی ہے

لاہور:کورونا، مثبت کیسز کی شرح 23فیصد، مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز آگئی

لاہور کے علاوہ جی ٹی روڈ پر گجرات، گجرانوالہ اور دیگر شہروں میں بھی مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، صوبائی سیکریٹری صحت

کورونا وائرس:اسلام آبادمیں مثبت کیسزکی شرح11فیصدہوگئی

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کےایکٹیو کیسز کی تعداد3 ہزار686 ہے

ٹاپ اسٹوریز