امریکہ پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھے گا، مارک ایسپر

امریکی وزیردفاع نےافغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کےتعاون کی تعریف کی اور پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھنےکےعزم کا اعادہ بھی کیا

سینیٹ کی منظوری کے بعد مارک ایسپر امریکہ کے مستقل وزیر دفاع مقرر

  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع کے سینیئر ترین اہلکار مارک ایسپر کو نیا وزیر دفاع بنانے کا ارادہ رواں سال جنوری میں  ظاہر کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز