ترکی: استنبول میں مئیر کے انتخابات 23 جون کو دوبارہ کروانے کا اعلان
حزب اختلاف کی جماعت 'سی ایچ پی' سے تعلق رکھنے والے اکرام اماموگلو کو حکام نے اپریل میں استنوبل کے انتخابات میں فاتح قرار دیا تھا۔