ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش

آسٹریلوی کھلاڑی لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں

پی ایس ایل 8 کا پوائنٹس ٹیبل، کون سی ٹیم کس پوزیشن پر

ملتان سلطانز ہوم گراؤنڈ پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔

لاہور قلندرز کا فخر زمان کے لیے پلاٹ اور آئی فون کا تحفہ

مین آف دی میچ شاہین آفریدی کے لیے بھی کیش پرائز کا اعلان کیا گیا

پاکستان سپر لیگ کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا

۔ قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا

بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ ہو گا، راشد خان

پی ایس ایل میں کل دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت بولنگ کا فیصلہ کیا۔

سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گاف کی لاہور کے گلی کوچوں کی سیر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر میں دورہ پاکستان ضرور کرےگی۔

جیت کی خوشی، حفیظ کا شکریہ، چیمئینز کا ڈریسنگ روم میں جشن

لاہور قلندر کے آفیشل اکاونٹ میں ڈریسنگ روم کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے

شاہین کی جیت میری جیت ہے، محمد رضوان

گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدان جنگ میں، کپتان ملتان سلطانز

پی ایس ایل واحد لیگ جہاں ہر ٹیم چیمپئن بن چکی

لاہور قلندرز  نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے ہرا کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کی۔

شاہین آفریدی پی ایس ایل کے کم عمر ترین فاتح کپتان بن گئے

انہوں نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پاکستان سپر لیگ جیتی

مبارک ہو لاہور قلندرز: صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر کی مبارکباد

 آج لاہور نہیں، پاکستان جیتا ہے اور شاہین جیتا ہے، سینیٹر فیصل جاوید

لاہور قلندرز نے پہلی بار پی ایس ایل جیت لی

لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنزبناکر آؤٹ ہو گئی۔

پی ایس ایل سیزن 7 کی فاتح ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

لاہور کا تاریخی گراؤنڈ دوبارہ پی ایس ایل کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔

فائنل سے قبل ملتان سلطانز کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیم ڈیوڈ کی ٹیم میں واپسی

آسٹریلوی کرکٹر ٹیم ڈیوڈ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ کل کے میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

کوالیفائر میچ: لاہورقلندرز کو شکست، ملتان سلطانز فائنل میں

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل 7 ، پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج

آج کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی

شاہین کی جارحانہ بیٹنگ، آفریدی بھی تعریف کرنے پر مجبور

شاہین آفریدی 20 گیندوں پر 39 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے

 پلے آف مرحلے سے قبل لاہور اور اسلام آباد 2 بہترین کھلاڑیوں سے محروم

راشد خان اور رحمان اللہ گرباز افغانستان واپس چلے گئے۔

بروک کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

آج مخالف ٹیم کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، شاہین شاہ آفریدی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp