ہوشیار: موبائل فونز کی قیمتیں بڑھ جائیں گی

موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کردی گئی ہے۔

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا

آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا: روٹی کے نرخ بڑھنے کا امکان

20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے سے بڑھ کر 1300 روپے کا ہو گیا ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا

ایلون مسک نے5سال پہلے ٹوئٹر کی قیمت پوچھی

ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے پایا ہے۔

پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں بھی آٹے کے ریٹس رمضان بازار کے برابر کر دئیے گئے ہیں۔

پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے 30 ارب روپے اضافی قرض لینا پڑیگا، شاہد خاقان

اوگراسفارشات کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے اوپر بنتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنم اور سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری ارسال

پیٹرول فوری طور پر 27 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 35 روپے فی لیٹر تک مہنگا کردیا جائے، سمری میں تجویز

سونا مہنگا ہو گیا: پاکستان میں قیمت کا نیا ریکارڈ بن گیا

سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافے کے بعد ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل 10/10 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا، نوٹی فکیشن جاری

عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم سے خطاب کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز