شہباز شریف کی صحت اچانک بگڑ گئی

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس، پوزیشن ارکان  نے اسپیکرڈائس کا گھیراؤ کیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

سینیٹ انتخابات: آئین پاکستان میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش

دہری شہریت کے معاملے میں حلف اٹھانے سے قبل شہریت ترک کرنے کا ثبوت نہیں دینا ہوگا، دستاویز

قومی اسمبلی کےاجلاس میں مریم اورنگزیب کے لقمے اور احسن اقبال کوڈانٹ

مریم اورنگزیب اپنی نشست سے اٹھ کر افضل کھوکھر کی نشست کے پاس آکر بیٹھ گئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوں گے۔

براڈ شیٹ: قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی میں چیئرمین نیب طلب

قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس 18 جنوری کی شام چار بجے منعقد ہو گا۔

ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کےاستعفے مسترد

موصول ہونے والے استعفے متعلقہ ممبران کے ثابت نہیں ہوسکے، اسپیکر قومی اسمبلی

ن لیگی اراکین اسمبلی کے استعفے  آنا شروع

ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نے بھی پارٹی کو استعفیٰ بھجوا دیا

لاہور جلسہ، ن لیگ کی جانب سے پلان بی تیار

لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں خواتین متحرک ہوں گی جب کہ خواتین اپنے اپنے حلقوں سے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گی۔

کورونا کی دوسری لہر، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی تمام سرگرمیاں معطل

چار سے چھ نومبر تک سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بند رہے گا، نوٹیفکیشن

ٹاپ اسٹوریز