سورج 3 دن تک خانہ کعبہ کے اوپر رہے گا، قبلہ رخ تعین کرنے کا بہترین موقع

اس برس سورج دوسری مرتبہ 15 جولائی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا۔

آج اور کل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر دکھائی دے گا

پاکستانی وقت کے مطابق یہ دلکش منظر 10 بج کر28 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔

ٹاپ اسٹوریز