روس: اسکول میں فائرنگ سے طلبہ اور ٹیچر سمیت گیارہ افراد ہلاک 

اسکول پر حملہ کرنے والے دو نوجوان تھے جن میں سے ایک کو ہلاک اور دوسرے سترہ سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز