روس کی رکنیت معطل

پہلی مرتبہ ایف اے ٹی ایف کے کسی رکن کو معطل کیا گیا ہے۔

فیٹف، گرے لسٹ سے نکلنے میں پاک فوج کے سربراہ نے کلیدی کردار ادا کیا

پاک فوج نے بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنایا۔

جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، شیخ رشید

وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور منشیات کیس میں وزیر داخلہ پر فرد جرم کون لگائے گا ؟

امید ہے ٹاسک فورس کی آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، بلاول بھٹو

فیٹف کے اقدام سے ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا

قوم کیساتھ مل کر کل آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے، عمران خان

جائیدادیں باہر رکھنے والوں کو عوامی مشکلات کی فکر نہیں۔

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کر لیا

ایف اے ٹی ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

فیٹف وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم

  ایسی مزید خوشخبریاں آنے والے وقت میں پاکستان کا مقدر بنیں گی

فیٹف معاملے پر جشن منانا قبل از وقت، کوششیں جاری رکھنا ہوں گی، حناربانی

 ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں: فیٹف کے دیئے گئے اہداف مکمل

افواج پاکستان نے حکومت اور اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا، بھارتی سازش کو ناکام بنایا۔

پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کر دیں

ایف اے ٹی ایف کی آن سائٹ جائزہ کی ٹیم کی رپورٹ کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ایک ٹرانزیکشن باقی ہے، شوکت ترین

مخالف ممالک سیاسی ایجنڈے کے تحت مخالفت کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

نیب آنکھیں بند نہیں کر سکتا، چیئرمین نیب

نیب میں کرپشن کی شکایات کم سے کم ہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

فیٹف: ترکی، اردن اور مالی بھی گرے لسٹ میں شامل

بوٹسوانا اور ماریشیئس کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

جائیداد کی خریدوفروخت بذریعہ بینک لازمی، فیٹف کی آخری شرط

جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے ادائیگی نقد کے بجائے لازما بینک اکاؤنٹ سے کی جائے گی۔

بھارت نے فیٹف کو پاکستان کے خلاف سیاسی طور پر استعمال کرنیکا اعتراف کرلیا

بھارت کی کوشش سے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں رہا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

بھارت فیٹف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے، وزیر خارجہ

فیصلے ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کریں گے، شاہ محمود قریشی

فیٹف: پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کا کوئی خطرہ نہیں، حماد اظہر

 پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو فیٹف کے 2 پلان پرعمل کر رہا ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp