ڈسکہ الیکشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

19فروری کو ہونے والا الیکشن صاف، شفاف اور آزادانہ نہیں تھا، الیکشن کمیشن

ثالثی عدالت نے عمر اکمل کی سزا کم کر دی

عدالت نے عمر اکمل کے 2 موبائل فونز واپس کرنے کی درخواست مسترد کردی

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے سائٹ دورے پر اصرار نہ کیا تو پاکستان کو گرے لسٹ سے ہٹایا جاسکتا ہے

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

میں ٹیکنوکریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں اور الیکشن ٹربیونل نےحقائق کونظراندازکیا، پی ٹی آئی رہنما

این اے75 کا الیکشن:پی ٹی آئی سے ریکارڈ طلب

 ڈسکہ میں ن لیگ کی امیدوار نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد کے درمیان مقابلہ تھا

ن لیگی رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار

الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے

قاضی فائزعیسی ریفرنس: تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس منظور ملک کا5ججوں سے اختلاف

چیف جسٹس چاہیں تو نظرثانی درخواستوں پر لارجر بینچ بھی بنا سکتے ہیں، فیصلہ

ڈینیئل پرل قتل کیس:سپریم کورٹ کا ملزمان کو رہا کرنےکا حکم

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں

ایف نائن پارک گروی رکھنے کی سمری مسترد

قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی، کابینہ

ٹاپ اسٹوریز