فیس بک کا ایسا منصوبہ جو انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب برپا کر دے گا
فیس بک ورچوئل ریئلٹی پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہے جس کا نام ’ میٹاورس‘ رکھا گیا ہے۔
فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ
مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کانفرنس میں نام کی تبدیلی کے بارے میں فیصلہ کریں گے
فیس بک کا 10 ہزار لوگوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ
میٹاورس کی ورچوئل دنیا میں جانے کے لیے آپ کو ایک ہیڈسیٹ استعمال کرنا ہو گا
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی مشکل کب حل ہو گی؟
ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق فالٹ والی کیبلز کی نشاندہی کرلی گئی ہے
فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز پھر متاثر
ایک ہفتے کے دوران فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز دوسری مرتبہ متاثر ہوئی ہیں۔
ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ
فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ’’ٹیلی گرام‘‘ کے صارفین میں اضافہ ہوا
فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، فرانسس ہیگن
فیس بک انتظامیہ اپنے منافع کی خاطر پلیٹ فارم کو محفوظ بنانے سے گریزاں ہے، امریکی سینیٹ میں بیان
کیا فیس بک کی بندش کے دوران صارفین کا ڈیٹا لیک ہوا؟
ڈیٹا سینٹر کے سسٹم میں ’کنفگریشن خرابیوں‘ کی وجہ سے سروس بند ہوئی
فیس بک بند، مارک زکر برگ کو چند گھنٹوں میں 10 کھرب کا نقصان
فیس بک کے بانی کو امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بھی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا
واٹس ایپ بند، ٹوئٹر خوش، میکڈونلڈز سے لاکھوں نگٹس کا آرڈر
ٹوئٹر کے ''ہیلو ایوری ون'' ٹوئٹ کو فیس بک، واٹس ایپ سمیت لاکھوں صارفین نے ری ٹوئٹ کیا