سیاسی عدم استحکام ، فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا
کرنٹ اکاونٹ خسارہ مالی سال 22 میں 17 ارب ڈالرز رہا، فِچ
عالمی معاشی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ
رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں روز مرہ استعمال کی اشیا مہنگی اور عوام کی قوت خرید کم ہو گی