آئین کے اندر انتخابات کروانے کا لکھا ہوا ہے، پی ٹی آئی کی انتخابات کیلئے تیاری مکمل ہے۔
اس وقت جہلم سے زیادہ تر سیاست دان کونسلر لیول کے ہیں۔
پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔
پریس کانفرنس کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
فواد چودھری 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کے کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے
فواد چودھری کے ٹوئٹر بائیو میں اب تک پاکستان تحریک انصاف لکھا ہوا ہے۔
فواد چودھری نے کچھ عرصہ ٹی وی پروگرام کی میزبانی بھی کی تھی۔
فواد چودھری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
تھانہ کینٹ ملتان میں درج مقدمہ نمبر 889/23 سکول سے پائپ اور ٹوٹی چوری کا مقدمہ ہے جو مظہر حنیف کی مدعیت میں درج ہے۔
یہ مشکل وقت ہے لیکن خان صاحب! ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے، حبا فواد کا ٹوئٹر بیان
کیا یہ انصاف ہے اس ملک میں؟
پی ٹی آئی رہنما نے کسی پرتشدد مظاہرے میں شرکت نہ کرنے کا بیان حلفی دے دیا
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے گھر گئے ہیں، ان کا انتظار کر رہا ہوں، فواد چودھری
پولیس آپ کی گرفتاری کیلئے باہر انتظار کر رہی ہے، صحافی کا فواد چودھری سے استفسار
پاکستان میں سول ادارے مکمل طور پر ختم کر دیئے گئے ہیں۔












