فلپائن میں سمندری طوفان، 23 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو گیا۔

فلپائن بدترین طوفان کی زد میں

ساحلی علاقوں سے تقريباً 45 ہزار افراد محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر چکے ہیں۔

ایشیا کا نوبل انعام: پاکستانی امجد ثاقب بھی جیتنے والوں میں شامل

پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔

فلپائن نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی

غیر ملکی شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکلنے میں بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شیخ فلپائنی سفیر کو یقین دہانی

فلپائن میں فوجی طیارے کو حادثہ

طیارہ گرنے کی فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔

امرا کو ٹیکسز نہ دینے کی سزا: صدر نے قیمتی گاڑیوں پر ٹریکٹر پھروا دیا

صدر کے حکم پر سارا عمل براہ راست ٹی وی پر عوام کو بھی دکھایا گیا۔

آپ! انتخاب کریں، ویکسین یا جیل؟ صدر کا واضح پیغام

میں فلپائنی عوام کی جانب سے حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر تنگ آگیا ہوں، فلپائن کے صدر روڈریگودوتر کا ٹی وی پر قوم سے خطاب

جاپان کے وزیر اعظم کا دورہ بھارت اور فلپائن منسوخ

یوشیہدے سوگا نے دونوں ممالک کا دورہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث منسوخ کیا۔

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

ٹاپ اسٹوریز