آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتہ کا راشن دیا جائے گا، ترجمان جے یو آئی (ف)
نیب کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے، نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان علی امین کے حلقے سے الیکشن لڑنا چاہیں تو ہم تیار ہیں، وہ استعفی دے دیں گے، شبلی فراز
کارکنان کو یخ بستہ ہواؤں کی نذر کر کے ظلم نہ کریں، فردوس عاشق اعوان کا ٹوئٹر پیغام
فضل الرحمان پہلے افغانستان بچے بھیجتے تھے اور اب یہاں لے آئے ہیں، فواد چوہدری
سب نیک نیتی سے کوشش کر رہے ہیں، وقت لگے گا لیکن مثبت نتیجہ نکلے گا، چوہدری پرویز الہٰی
پہلے دن سے ہمارا نقطہ نظر ہے کہ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے احتجاج مولانا کا حق ہے، اسد عمر
موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے، عمران خان کی سی ڈی اے چیئرمین کو ہدایت
آزادی مارچ میں شریک لاڑکانہ کا رہائشی عبدالکریم دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا، ترجمان پمز
ملاقات کے دوران کمیٹی نے عمران خان کو رہبر کمیٹی سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع
جے یو آئی (ف) کے سربراہ اپنی تقاریر سے لوگوں کو اکسا رہے ہیں جس سے ملک انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، درخواستگزار
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے چوہدری برادران لاہور سے روانہ ہوگئے، ذرائع
مولانا فضل الرحمان حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں کے رویے پر مشکل کا شکار ہوگئے ہیں، ذرائع
پرویز الٰہی نے فضل الرحمان سے معاملہ افہام تفہیم سے حل کرنے کی درخواست کی ہے، ذرائع
وفاقی دارالحکومت میں سیرینہ چوک کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے














