آپ نیا ازبکستان بنانا چاہتے ہیں اور ہم نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

 پاکستان اور ازبکستان نے مل کر اپنے عوام کو غربت کی دلدل سے نکالنا ہے، عمران خان کا دورہ ازبکستان میں منعقدہ تقریب سے خطاب

وزیراعظم: مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق مشترکہ فلم بنانے کا اعلان

جب ہمارے ثقافتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے تو ازبکستان میں کرکٹ بھی متعارف کرائیں گے، عمران خان

 عمران خان کو کشمیر فروش کے نا م سے یاد رکھا جائے گا، مریم نواز

 مسلم لیگ ن مزاحمت کرنا سیکھ  گئی ہے اور اپنے و عوام کے حق کے لیے لڑنا بھی سیکھ چکی ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے  کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا، عمران خان

پاکستان مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

خصوصی کانفرنس میں شرکت کے لیے حامد کرزئی سمیت اہم افغان قیادت کو دعوت دی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری

کرپشن پکڑنی ہے تو وزیراعظم ہاؤس پہ چھاپہ مارو، منی لانڈرر عمران خان کو پکڑو: مریم نواز

نیب و ایف آئی اے عمران خان کو پکڑے اور پاکستان کا قرضہ ادا کرے، انتخابی جلسہ عام سے خطاب

ای ووٹنگ کے نتائج حزب اختلاف بھی تسلیم کرے گی، وزیر اعظم

ہمیں ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنی چاہیئیں، عمران خان

 مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں ،کمزور عمران خان ہیں، مریم نواز

عمران خان نے  مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک دیا، کشمیری سن لیں عمران خان کشمیرکو صوبہ بنانا چاہتے ہیں، جو ہم  بننے نہیں دیں گے۔

 کورونا ویکسین کی تیاری اور تقسیم کا عمل تیز کرنا ہو گا، وزیراعظم عمران خان

ہمیں توقع ہے ترقی پذیر ممالک کےلیے کم از کم 150 ارب ڈالر رکھے جائیں  گے۔

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے، ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک تاریخ ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز