عمران خان سے ملاقات کی درخواست ، آپ نے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ، چیف جسٹس سے رجوع کریں ، جسٹس منصور

جوڈیشل سائیڈ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے ، علی امین گنڈاپور اور لطیف کھوسہ سے مکالمہ

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں

190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف سماعت کریں گے

عمران خان سے ملاقات کرنیوالوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

فہرست میں سلمان اکرم راجہ ، علی بخاری، نیازاللہ نیازی، عرفان نیازی کا نام شامل

190 ملین پائونڈز کیس ، نیب نے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی

پانچ رکنی ٹیم کے سربراہ مظفر عباسی ہونگے ، ارکان میں عرفان احمد ، سہیل عارف ، رافع مقصود اور یاسر سلیم شامل

عمران خان کا تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار

ٹیسٹ نہ ہوئے تو تفتیش کا عمل آگے نہیں بڑھے گا ، تفتیشی ٹیم

9 مئی مقدمات ، عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

جیل عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کے لیے گیا لیکن وہ نہیں آئے ، ذرائع

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس ، جیل حکام سے جواب طلب

ہم نے کوآرڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا کیا اس کے بعد ملاقات نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہ

مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی کی منظوری کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، ذرائع

190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کی سزا معطلی کی درخواستیں اگلے ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز