فرح خان، عمران خان کی دکھتی رگ بن گئی ہیں، وہ ترجمان کا کردار ادا کررہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

عمران خان بشریٰ بی بی اور اپنی ذات کی جانب سے کرپشن کی سرپرستی کو چھپانا چاہتے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی پی

نئی تاریخ بن گئی: پاکستان اور سعودی عرب پہلی مرتبہ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کیلئے تیار

عمران خان کی پوری سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، فرح گوگی کی کرپشن کا سراغ بھی بنی گالہ سے ملتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

گرفتاریوں سے ڈر کر پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید

یہ تحریک سے پہلےشیخ رشید اور عمران خان کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں

شریف اور زرداری خاندان اپنے کیسز ختم کر کےخود کو این آر او ٹو دیں گے، عمران خان

انہوں نے کیسز کا سارا ریکارڈ خود لے لیا ہے۔خدشہ ہے کہ یہ ریکارڈ غائب کیا جائے گا

شیخ رشید اور عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، وزیر داخلہ

ویڈیو موجود ہے جس میں راشد شفیق کہہ رہے ہیں کہ مسجد نبوی ﷺ کا واقعہ ہم نے کرایا، رانا ثنا اللہ

پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں، اداکارہ عفت عمر

نفرت بھڑکانے کی وجہ سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے، سینئر اداکارہ

اب 126 دن کا دھرنا نہیں آر یا پار ہو گا، شیخ رشید

مئی سیاست کے لیے اہم مہینہ ثابت ہوگا، ملک کی سیاسی صورتحال کو شدید خطرات ہیں۔

عمران خان کا بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی9مرکز کادورہ

عمران خان نے دکانداروں سے ملاقات میں خریدوفروخت کا جائزہ لیا

صدرِ مملکت اور چیف جسٹس عوام کی امیدوں پر پورا اتریں، عمران خان

عمران خان نے خفیہ مراسلے کی تحقیقات کے لیے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔

مسجد نبویﷺ واقعے پر عمران خان بھی بول پڑے

سوچ بھی نہیں سکتا اس مقدس جگہ لوگوں کو آوازیں کسنے کی ہدایت دوں

ٹاپ اسٹوریز