وزیر خزانہ مہنگائی کا چوتھا ٹیکہ لگانے والے ہیں، شیخ رشید احمد

ایک درجن جماعتیں عوام کی نظروں سے گر گئیں اور اکیلا عمران خان عوام کے دلوں پر چھا گئے ہیں۔

عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

سیاسی جماعتوں کو بھی پرامن احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں،یہ ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔

کتے نے چولہا جلا کر گھر کو نذر آتش کر دیا

ریسکیو حکام نے بروقت آپریشن کر کے کتوں کو بچا لیا تاہم گھر کو کافی نقصان پہنچا۔

سبسڈی دینے کی پوزیشن میں نہیں، عمران خان ریاستی اداروں پر حملہ کر رہے ہیں: احسن اقبال

عمران خان نے پاکستانی معیشت کو تباہ و برباد کر کے چھوڑا ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہمیں معیشت کھنڈرات کی صورت میں ملی تھی، خواجہ آصف

عمران خان اپنی کارکردگی سے متعلق کوئی بات نہیں کرتے بلکہ وہ اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں۔

تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں، عمران خان

امریکی سفارت کاروں کا ہمارے اراکین سے ملاقات کرنے کا کیا مقصد تھا ؟ امریکیوں کو جانتا ہوں جتنا ان کے سامنے جھکیں گے وہ جوتے ماریں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج عمران خان کا خطاب،مریم نواز کی پیشی

مریم نواز نےسات سالہ سزا کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے

کیا ڈی جی آئی ایس پی آر فیصلہ کریں گے سازش ہوئی یا نہیں؟ عمران خان

پہلے سازش ہوتی ہے پھر مداخلت ہوتی ہے،  مراسلے پر کوئی بھی حقائق سے انکار نہیں کر سکتا۔

لوگ تیاری رکھیں جب کال دوں گا تو سب نے نکلنا ہے، عمران خان

پنجاب میں بھی دھاندلی کے ذریعے الیکشن جیتنے کی تیاری ہو رہی ہے۔

عمران خان بتائیں سازش کے کونسے ثبوت ہیں،8سے28مارچ تک کیوں خاموش رہے؟ مریم اورنگزیب

عمران خان نے انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا اور 2018 کے منصوبے ان کی نالائقی کی نذر ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز