اسلام آباد: کورونا کے باعث مزید دو علاقے آج سیل کر دیے جائیں گے 

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے تحت غوری ٹاؤن کے فیز 4 اور 5 کو سیل کیا جائے گا۔

لاہور میں سلیکٹو لاک ڈاؤن نافذ، کورونا کے 61 ہاٹ اسپاٹ بند

حکومت نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا ہے۔

اسلام آباد: اسد عمر کا سیل کیے گئے علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے دو علاقے سیل

مذکورہ علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور تمام رہائشیوں کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، لاہور شہر کے12علاقے سیل

بیگم کوٹ، شاہدرہ، رستم پارک، گلشن راوی، مغلپورہ، ریلوے کالونی، سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی گوہاوا ویلیج بیدیاں روڈ کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز