وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کرنے کی اجازت

اپیلیٹ کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر اپیل کرنے کا امکان موجود ہے۔

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی: پولیس بھتے کیخلاف گداگر عدالت پہنچ گیا

عدالت نے متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی ایس پی سے جواب طلب کرلیا ہے۔

عدالتیں اپنے خلاف چلنے والی مہم کا نوٹس لیں، ن لیگ نے پروپگنڈہ کیا ہے: فواد چودھری

پی ڈی ایم والے برساتی مینڈک ہیں، سردی میں باہر آتے اور گرمی میں غائب ہو جاتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

کوئی مقدس گائےنہیں، حکم دیں ایکشن لیں گے، وزیراعظم

سپریم کورٹ کی سانحہ اے پی ایس کی رپورٹ وزیراعظم کے دستخط کیساتھ جمع کرانے کی ہدایت

پی ٹی وی نے بھیجا ہرجانے کا نوٹس: شعیب اختر برہم ، عدالت جانیکا اعلان

فائٹر ہوں، ہار نہیں مانوں گا اور قانونی جنگ لڑوں گا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر

میاں بیوی کا اختلاف، انوکھا مقدمہ لے کر عدالت پہنچ گئے

قانون کسی کو بھی فریق ثانی کی غلطی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتا، قانونی مشیر

عدالت کا صوبائی وزیر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

تفتیشی افسر تحقیقات میں الزامات درست ثابت ہونے پر ملزمان کو گرفتار بھی کرے، فیصلہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کے وارنٹ گرفتاری جاری

نجی کمپنی نے شہبازگل کیخلاف دعویٰ دائرکر رکھا ہے

ٹاپ اسٹوریز