’مولانا صرف دھرنا نہیں دھمکیاں بھی دے رہے ہیں‘
’آزادی مارچ سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تشخص کو بہت نقصان پہنچا ہے’
’ معاہدے سے حکومت کو شکست اور تاجروں کو فتح ہوئی‘
وزیراعظم کی جانب سے وزراء کی سرزنش سے متعلق سوال کے جواب میں عامر ضیاء نے کہا کہ وزراء اور نظام نظم و ضبط کے تحت ہی چلتا ہے۔ جس کے جو تحفظات ہوں وہ پارٹی نے اندر اٹھا سکتا ہے۔
’طبیعت خراب ہونے پر قیدی کی ضمانت اور سزا معطلی معمول کی بات ہے‘
راجہ عامر عباس نے سوال اٹھایا کہ کیا پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی سزایافتہ شخص کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے؟
مذہب کارڈ قائداعظم نے بھی استعمال کیا تھا، رہنما جے یو آئی ایف
گھوٹکی میں پیپلزپارٹی ہمارے تعاون سے الیکشن جیتی، رہنما جے یو آئی ف
’حکومتی کمیٹی مولانا کو آزادی مارچ روکنے پر قائل نہیں کرسکے گی‘
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحما کی ضد ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفی دیں
’طبقاتی نظام کسی بھی صورت میں غلط ہے‘
اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، کسی بھی فرد یا طبقے
’ایک سال میں حکومت جانے کی باتیں ہماری سیاست کا حصہ ہیں‘
سینیئر تجزیہ کار عامرضیاء نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی بھی جب حکومتی تھی تو پہلے دن سے ہی یہ باتیں کی گئیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی مدت پوری کی، اب تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہورہی ہیں کیونکہ یہ سیاست کا حصہ ہیں۔
’آرمی چیف سے کاروباری افراد کی ملاقات سے ماحول بہتر ہوگا‘
اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کاروباری رہنماؤں کی ملاقات سے
’بھارت بیانات سے پاکستان کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے‘
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ کسی طرح وہ پاکستان کی توجہ ہٹائے کیونکہ پاکستان کی وجہ سے دنیا کی نظریں اسی معاملے پر آئی ہیں۔ پاکستان سے اپنی سطح پر کافی اقدامات کیے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔
’بھارت پاکستان کے ساتھ محدود جنگ چاہتا ہے‘
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی خواہش ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے ساتھ محدود پیمانے پر جنگ کرے۔
’مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گی‘
اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف احتجاج
’پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی گرفتاری کے باوجود احتجاجی سیاست نہیں کرے گی‘
سینئیر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلزپارٹی کے لیے ایک دھچکہ ہے ۔
’مریم نواز کو عہدہ رکھنے کی اجازت سے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا‘
عامر ضیاء نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں تضاد موجود ہے کہ وہ صدر نہیں بن سکتیں لیکن نائب صدر کا عہدہ رکھ سکتی ہیں جبکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دے رکھا ہے کہ سزا یافتہ شخص عہدے کااہل نہیں ہے
’آرٹیکل 149 کے نفاذ سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے‘
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سارے مسائل ہیں اور جن لوگوں کے پاس اختیارات رہے وہی ان کے ذمے دار ہیں۔
’امریکہ طالبان مذاکرات کی منسوخی سے افغانستان میں خانہ جنگی میں اضافہ ہوگا‘
بھارت کے خلاف اس کے حمایتیوں کی آواز اٹھنے سے ہی بات بنے گی لیکن وہ لوگ بول نہیں رہے ہیں۔
’ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی میں کمی سے متعلق دعویٰ درست نہیں‘
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان کو اس تناظر میں دیکھا جائے کہ دونوں ممالک کو جنگ سے باز رکھا جائے، اس حوالے سے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یقین دہانی بھی کرائی گئی ہو۔
’ بھارت نے اپنے آئین کی خلاف ورزی کرکے کشمیریوں کے خلاف جنگی قدم اٹھالیا ہے‘
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور اپنے آئین
’مقبوضہ کشمیر میں جذبہ حریت کو دبانے کے لیے بھارتی جبر میں اضافہ ہوسکتا ہے‘
اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود احتجاج ہورہا ہے جسے دبانے
وہ ٹیکس لے رہے ہیں جو لازم ہے لیکن دیا نہیں جاتا، شبر زیدی
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ہم نیا ٹیکس نہیں لگا رہے
مقبوضہ کشمیر سے مدد کی پکار کے باوجود حکومت نے خاموشی اختیار کی، شیری رحمان
اسلام آباد:سابق سفیر اور پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے ردعمل میں

