اہل لاہور پاک سری لنکا میچ دیکھنے کی تیاریوں میں مصروف

عالمی کرکٹ سے ویران میدان آباد ہونے کے ساتھ ساتھ خوب بکری پر دکاندار بھی خوشی سے پھولے نہیں سماتے ،دکانداروں کا کہنا ہے کہ کئی سالوں کے بعد کرکٹ سے وابستہ اشیاء کے خریداروں کاغیر متوقع اضافہ انتہائی خوش کن ہے۔ 

’سرفراز احمد عالمی معیشت کی کایا پلٹ سکتے ہیں‘

سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کی فتح کے بعد ٹیم کی کارکردگی کو بھرپور انداز میں سراہا

ٹاپ اسٹوریز