ملک کے مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 16افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مختلف علاقوں میں بجلی کے کئی کھمبے گر گئے، درخت اکھڑ گئے اور دیواروں سمیت دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا

ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی ہوائیں اور تیز بارش

اسلام آباد و راولپنڈی میں شدید آندھی آئی اور 60 سے 80 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔

ٹاپ اسٹوریز