پاکستان کو یقین دلاتے ہیں کہ ہماری سرزمین ان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان

ٹی ٹی پی نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ کسی دوسرے ملک کو دھمکی نہیں دیں گے،ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کا روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا فیصلہ

گندم اور گیس کی خریدری کے لیے بھی معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، عام تعطیل کا اعلان

گزشتہ سال طالبان نے 15 اگست کو افغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا

افغانستان سے واپس آنے والے چند افراد سوات کےپہاڑوں میں موجود ہیں،کے پی پولیس

پولیس اورسکیورٹی ادارے کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، پولیس

سوات کا معاملہ مقامی سطح پر پیدا ہونے والا تنازع ہے، خواجہ آصف

کابل سے ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آ رہے ہیں اور ان کے کچھ لوگ ہم سے رابطے میں بھی ہیں۔ ہمیں اس سلسلے میں کئی بریفنگ دی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں طالبان کی موجود گی کے خلاف جلوس نکالے جا رہے ہیں، یہ مسئلہ صوبائی نہیں قومی ہے، وزیر دفاع

گزشتہ دو ہفتوں سے پاک افغان غلام خان کراسنگ پوائنٹ بند ہے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

فیس بک نے طالبان حکومت کے اکاؤنٹس بند کردئیے

طالبان کے اکاؤنٹس پر پابندی قانون کی پاسداری کے لیے لگائی گئی ہے، ترجمان فیس بک

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم

تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل

ٹاپ اسٹوریز