’والدین کی رضامندی نہیں ہوئی تو حسن علی شادی نہیں کریں گے‘

حسن والدین کی بہت عزت کرتا ہے اور ان کی رضامندی سے ہی سب کچھ ہوگا، بھائی صنم علی

ٹاپ اسٹوریز