صدر پیوٹن ملک میں مارشل لا نافذ کرسکتے ہیں: امریکی نیشنل انٹیلیجنس کا خدشہ

آئندہ چند ماہ کے دوران ہمیں زیادہ ناقابل اعتبار اور مزید کشیدہ حالات کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈائریکٹر ایورل ہینس کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف

یوکرین نےروسی فوج کے متعدد حملے ناکام بنا دیے

آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر کی آج ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

روسی اقدام سے ورلڈ آرڈر کو خطرہ ہے، پیوٹن کو روکنے کا آخری موقع ہے: یوکرینی وزیر خارجہ

روسی جارحیت کے جواب میں یوکرین اپنا بھرپور دفاع کرے گا، دمیترو کولیبا کا اقوام متحدہ میں خطاب

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے، روس

صدر پیوٹن پرپابندیوں کا  سیاسی طور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، تاہم اس کے تنائج مہلک ہوں گے۔

طالبعلم نے پیوٹن کی غلطی درست کرائی، پرنسپل نے جھاڑ پلادی: صدارتی ترجمان کا اظہار افسوس

صدر پیوٹن ایسے طالبعلم سے کیونکر ناراض ہو سکتے ہیں جو اپنے وطن کی تاریخ سے زیادہ بہتر طور پر آگاہ ہے، ترجمان

افغان فوجیوں کا تاجکستان میں داخلہ: صدر کے ہنگامی رابطے، روس نے مدد کی یقین دہانی کرادی

تاجکستان کے صدر امومالی رحمان نے 20 ہزار فوجیوں کو سرحد پہ تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

روس نے اپنا خلائی اسٹیشن بنانے پر غور شروع کردیا

روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر انحصار ختم کرتے ہوئے اپنا خلائی اسٹیشن بنانے پر غور کررہا ہے، روس کی قومی خلائی کارپوریشن کا اعلان

روسی صدر کا سر کاٹنے کی سزا

نئے سال کے آغاز پر صدر ولادی میر پیوٹن کا جو پیغام نشر کیا گیا اس میں ان کے سر کا صرف نچلا حصہ دکھائی دے رہا تھا۔

روسی صدر نے سابقہ صدور کو سزا سے مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیے

صدور اور ان کی فیملی کو پولیس تحقیقات کا حصہ بنا سکے گی نہ ہی ان سے کوئی پوچھ گچھ یا گرفتاری عمل میں لائی جا سکے گی

روس: صدر پیوٹن کے ترجمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ترجمان دیمری پیسکوف کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز