اب کسی کو علاج کیلئے لندن، امریکہ جانے کی ضرورت نہیں، عثمان بزدار
عوام کی فلاح و بہبود آئین اور پی ٹی آئی کے ایجنڈے کا حصہ ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وقت بتائے گا میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ پہنچائے گی یا صحت کارڈ، وزیر اعظم
فلاحی ریاست کا ماڈل مسلم دنیا میں بدقسمتی سے نظر نہیں آئے گا، عمران خان
پی ٹی آئی نے احتجاج کا اعلان کر دیا
جو لاکھوں ووٹ لے کر آئے انہیں اقلیت کا طعنہ دیا جا رہا ہے، خرم شیر زمان
خان صاحب کا ہیلتھ کارڈ صحت کے نظام پر ڈاکہ ہے، بلاول بھٹو
میں نہیں سمجھتا کہ مسلم لیگ (ن) سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کرے گی، پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد میں دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے، اسد عمر
اسلام آباد میں نوکریوں میں 50 فیصد کوٹہ نوجوانوں کیلئے مختص کیا گیا ہے جب کہ شہر میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے جدو جہد جاری ہے۔
احساس پروگرام کے تحت ‘کوئی بھوکا نہ سوئے’ منصوبہ شروع کر رہے ہیں، وزیراعظم
سال کے آخر تک یہ 2 منصوبے ہمیں فلاحی ریاست کے مقصد کے قریب لے جائیں گے، عمران خان
آزاد کشمیر کے عوام کیلئے آج صحت کارڈ کا اجرا کیا جائے گا
صحت کارڈ کے تحت ایک خاندان کے کم از کم 6 افراد علاج کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے
’آٹا، چینی بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے‘
پنجاب کے 70 لاکھ خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہونگے، وزیراعظم
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
وزیراعظم مہنگائی اور امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدرات کریں گے۔
عمران خان کا خواجہ سراؤں کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان
غریب لوگوں کے لیے اپنا علاج کرانا بہت مشکل ہے، صحت کارڈ کے ذریعے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا، عمران خان
صحت کارڈ کی حقدار افراد تک رسائی ممکن بنائی جائے گی، زلفی بخاری
سمندر پار پاکستانی آئیں اور اپنے ملک میں صحت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کریں، معاون خصوصی
’ن لیگ نے سیاست بچانے کیلئے معیشت تباہ کردی‘
ابتدا میں مشکل فیصلے لینا پڑے تاہم اب معاشی حالات میں بہتری آ رہی ہے، حماد اظہر
فوج تیار ہے،جوابی کارروائی سے دریغ نہیں کریں گے،وزیراعظم
کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ پاکستانیوں کا خون بہا کر الیکشن جیت لے گا ، وزیراعظم
جو مرضی کرلیں، ایک ایک کا احتساب کرنا ہے، وزیراعظم
آج تماشہ دیکھیں کہ طاقتور ڈاکو پکڑا جاتا ہے تو کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں پڑ گئی ہے، عمران خان کا راجن پور میں خطاب
ٹینشن وہ لیں جو ٹینشن دے رہے ہیں، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کا برا حال ہو گیا ہے۔
صحت کی سہولیات کا فقدان، خاتون مریضہ گدھا گاڑی پر اسپتال منتقل
فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد کی رہائشی خاتون کو طبیعت بگڑنے پر ٹی بی اسپتال پہنچانے کے لئے گدھا گاڑی کا سہارا لیا گیا

